Home / Islamic News / Spread Peace & Love Latest Bayan | Maulana Tariq Jameel 2017

Spread Peace & Love Latest Bayan | Maulana Tariq Jameel 2017

مولانا طارق جمیل) ایک پاکستانی مبلغ اور عالمِ دین ہیں۔ اُن کا تعلق خانیوال، صوبہ پنجاب کے شہر تلمبہ سے ہے جو میاں چنوں کے قریب واقع ہے۔ وہ تبلیغی جماعت کے رکن ہیں اور فیصل آباد، پاکستان میں ایک مدرسہ چلاتے ہیں۔ اُن کی تبلیغی کوششوں کے باعث بہت سے گلوکار، اداکار اور کھلاڑی دینِ اسلام کی طرف راغب ہوئے مولانا کا نیا بیان دیکھیں امن کو فروغ دو نفرتوں سے بچو


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *