Home / Islamic News / Dr Zakir Naik Beautifully Justifying 4 Wives in Islam

Dr Zakir Naik Beautifully Justifying 4 Wives in Islam

ذاکر نائیک حاضر جوابی اور مناظرہ میں دسترس رکھتے ہیں، ان کو عالمگیر شہرت مسیحی مناظر ولیم کیمپبل کے ساتھ مناظرہ سے حاصل ہوئی۔ ذاکر نائیک احمد دیدات کے شاگرد بھی رہے ہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے چار شادیوں پر اعتراض کا جواب اتنی خوبصورتی سے دیا کہ سب دم بخود رہ گئے ویڈیو دیکھیں اور دوستوں کیساتھ شئیر کریں


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *