Home / Islamic News / Bollywood Heroin Priyanka Chopra Kehti Ha Unko Azan Ki Awaz Sy Skon Mila Ha

Bollywood Heroin Priyanka Chopra Kehti Ha Unko Azan Ki Awaz Sy Skon Mila Ha

سوشل میڈیا پراداکارہ پریانکا چوپڑا کی ایک وڈیو نے تہلکہ مچایا ہوا ہے جس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ انہیں اذان کے وقت کا انتظار رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ شام کے وقت اپنے گھر کے ٹیرس پر بیٹھتی ہیں تو انہیں بیک وقت ہر جانب سے اذانوں کی آواز آتی ہے اور وہ وقت انہیں سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *